turky-urdu-logo

سعودی شہزادہ ترکی بن فیصل انتقال کرگئے

سعودی شہزادہ ترکی بن فیصل بن ترکی جدہ میں انتقال کرگئے۔

سعودی ایوان شاہی کی جانب سے جاری کیےگئے اعلان کے مطابق شہزادہ ترکی بن فیصل بن ترکی بن عبدالعزیز بن ترکی آل سعود کی نماز جنازہ آج نماز عصر کے بعد مسجد الحرام  میں ادا کی جائے گی۔

شہزادہ ترکی بن فیصل 1979 سے 2001  تک سعودی عرب کی انٹیلی جنس ایجنسی جنرل انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ کے سربراہ رہے۔

Read Previous

اسرائیلی صدر کا ترک صدر کو ٹیلی فون، ترکیہ میں اسرائیلی شہریوں پر دہشتگرد حملے کو ناکام بنانے پر شکریہ

Read Next

ترک نغمہ نگار ترگے ایورن نے عمران خان کی محبت میں گانا بنا دیا

Leave a Reply