turky-urdu-logo

فنیر باہچے بیکونے ترک باسکٹ بال سپر لیگ جیت لی

استنبول میں جاری ترک INGباسکٹ بال سپر لیگ میں فنیر باہچے بیکون نے انادولو ایفس کو 92-80 سے شکست دیتے ہوئے سیریز کو  3-1 سے جیت کر چیمپئن کاٹائٹل اپنے نام کر لیا

فنیر باہچے  بیکو جسے یکو یلو کینریز بھی کہا جاتا ہے، گزشتہ روز سنان ایرڈیم اسپورٹس ہال میں جاری میچ میں فرانس اور جیکہ کے کھلاڑی  جان ویسلی اور نینڈو ڈی کولو کی شاندار کارکردگی کے ساتھ ٹرافی تک پہنچی۔

جیت کے موقع پر ویسلی نے کہا کہ یہ ایک مشکل ترین سیزن تھا ، سیزن میں بہت اتار چڑھاؤ آئے ۔ نے  انادولو ایفس سے مقابلہ مشکل تھا کیونکہ وہ ترکیہ کی باسکٹ بال کی کامیاب ترین ٹیموں میں سے ایک ہے اس ٹیم نے 15بار یہ ٹائٹل اپنے نام کیا اور دو بار یورولیگ چیمپئن شپ جیتی تھی۔ تاہم ہمیں کھیل جیت کر بہت خوشی ہوئی ہے

فنیر باہچے  بیکو نے یہ اعزاز  10ویں بار  حاصل کیا ہے۔

Read Previous

پیغمر اسلام کی شان میں گستاخاںہ بیان، چین کی بھارت پر تنقید

Read Next

ترک خاتون مدیرا ورلڈ پیرا سوئمنگ چیمپئن شپ2022 میں طلائی تمغہ جیتا۔

Leave a Reply