turky-urdu-logo

لیورپول نے چیلسی کو شکست دے کر ایف اے کپ اپنے نام کر لیا

لندن، برطانیہ کے ویمبلے اسٹیڈیم میں  بغیر کسی گول کے ڈرا ہونے کے بعد لیورپول نے پنالٹی شوٹ آؤٹ میں چیلسی کو 6-5 سے شکست دے کر ایف اے کپ جیت لیا ہے۔ لیور پول نے 16سال کے بعد  اس کپ کو جیتا ہے ۔ اور  لیور پول اب تک 8ایف اے کپ جیت چکا ہے

کھیل شروع سے ہی بہت دلچسپ تھا۔  90 منٹ کے بعد کوئی بھی چیز انہیں تقسیم نہیں کر سکی اور اضافی وقت دوبارہ بغیر گول کے ختم ہوا۔

کھیل کے پہلے ہاف میں لیورپول  کھلاڑیوں کی انجری  کی وجہ سے کھیل تاخیر کا  شکار ہوا۔مارکوس الونسو کے شاٹ کو روکنے کے دوران ایلیسن انجری کا شکار ہوئے ۔  اس کے بعد  محمد صلاح بھی تکلیف کی وجہ سے کھیل جاری  نہ رکھ سکے

لیورپول نے پریمیئر لیگ کے ٹاپ اسکورر کا خطرہ کھو دیا۔اور  چیلسی نے اس سے فائدہ اٹھانے کے اپنے مواقع گنوا دئیے۔

 

چیلسی نے دوسرے ہاف میں شاندار  آغاز کیا   ،مارکوس الونسو ن اور  ایلبیسن نے گول کیے

لیکن  لیورپول نے دوبارہ کھیل اپنے نام کیا اور چیلسی کو 6-5 سے شکست دے کر ایف اے کپ اپنے نام کیا۔  جس پر کھلاڑیوں نے بھر پور جشن منایا

Read Previous

ترکی امریکہ کے ساتھ مسائل کے جلد حل کا خواہشمند ہے، ترک وزیر خارجہ

Read Next

سعودی ایوی ایشن اتھارٹی نے آب زم زم لیجانے پر پابندی عائد کر دی

Leave a Reply