turky-urdu-logo

پیرس میں ترک قونصلیٹ جنرل پر حملہ

PKKدہشتگرد تنظیم کے حامیوں نے پیرس میں ترکی کے قونصلیٹ جنرل پر حملہ کیا۔ نا معلوم افراد نے قونصل خانے کی عمارت پر دھماکہ خیز مواد سے حملہ کیا جس سے عمارت کو معبولی نقصان پہنچا۔
فرانسیسی حکام نے حملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ PKK سے منسلک تنظیموں نے مبینہ طور پر حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
فرانسیسی دارالحکومت کے شمال مغرب میں Hauts-de-Seine علاقے کے انتظامی محکمے نے ٹویٹر پر حملے کی مذمت کی اور ترکی کے قونصل جنرل اور قونصلر عملے کے ساتھ یکجہتی کا پیغام پہنچایا۔

Read Previous

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیا انتقال کر گئے

Read Next

ترک صدر ایردوان نے امیر قطر سے استنبول میں ملاقات کی

Leave a Reply