Turkiya-Logo-top

انقرہ: ترک صدر ایردوان نے گلہانے مسجد کا افتتاح کر دیا

صدر رجب طیب ایردوان نے دارالحکومت انقرہ میں ہیلتھ سائنسز یونیورسٹی کے کیمپس میں منعقدہ گلہانے مسجد کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔

تقریب میں اپنے خطاب میں ایردوان نے مسجد کی تعمیر میں تعاون کرنے والوں کو مبارکباد دی۔

انہوں نے مسجد میں طلباء اور طالبات کے لیے خوبصورت مطالعہ کے مقام کا ذکر کرتے ہوئے  ایردوان نے گلہانے ملٹری میڈیکل اکیڈمی کو  انقرہ کے لوگوں کے لیے مفید ثابت ہونے کی تمنا کی ہے۔

صدر ایردوان  نے اپنے  خطاب کے بعد مسجد کا افتتاح دعاوں سے کیا ۔

صدر ایردوان نے  جمعہ کی نماز بھی نئی تعمیر شدہ گلہانے مسجد میں ادا کی۔

Read Previous

بیشتر یورپی ممالک کا عالمی وبا کورونا کے خلاف پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

Read Next

امریکا اور نیٹو نے یوکرین کے معاملے پر ان کے سیکیورٹی مطالبات پورے نہیں کیے،روسی صدر

Leave a Reply