turky-urdu-logo

آٹو میکینا استنبول 2 سال بعد منعقد

وبائی مرض کورونا وائرس کے باعث ملتوی ہونے والی آٹو میکینا ایکسپو 2 سال بعد استنبول میں منعقد کی گئی۔

آٹومیکینکا استنبول 18 نومبرسے21 نومبر تک جاری رہی۔

آٹو میکینکا استنبول ٹی یو وائے اے پی فیر اینڈ کانگریس سنٹر میں منعقد ہوئی۔

دنیا کے 121 ممالک سے ماہرین نے ایونٹ میں شرکت کی۔

آخری بار استنبول میں آٹو میکینکا ایکسپو 2019 میں منعقد کی گئی تھی۔

Read Previous

افغانستان کے 26 لاکھ ٹن چلغوزے چین میں منٹوں میں فروخت

Read Next

جونئیر ہاکی ورلڈ کپ کا آغاز 24 نومبر سے ہوگا

Leave a Reply