ترکی میں موجود 5،137 میٹر کی اونچائی والے بلند ترین ماونٹ ایگریپر موسمیاتی تبدیلی کے باعث گلیشیر پگھلنے لگے ہیں۔
گلیشیر 10.2 مربع میٹر صوبہ اگری کے ضلع دوگوبازیات سے لےکر شمال کے صوبہ اگدر کے ضلع آرالیک تک پھیلے ہوئے ہیں۔
اگدر یونیورسٹی کے ڈپارٹمنٹ جغرافیہ کے پروفیسر اوگوز سم سیک کا کہنا ہے کہ یہ گلیشیر علاقے کے لیے بہت اہمیت کے حامل ہیں۔
سم سیک کا مزید کہنا تھا کہ اکوز ندی میں پگھلنے والے گلیشیرز بڑی آسانی سے دیکھے جا سکتے ہیں۔
انکا مزید کہنا تھا کہ کے گلیشیر اپنے ساتھ پہاڑوں پر موجد مٹی بھی نیچے کی طرف لا رہے ہیں۔
موسمیاتی تبدیلی کے باعث دنیا کو بہت سی قدرتی آفات کا سامنا ہے۔
اگر وقت رہتے موسمیاتی تبدیلی پر قابو نہیں پایا گیا تو آنے والے دنوں میں یہ تباہی کئی گناہ زیادہ بڑھ سکتی ہے۔
Tags: ترکی
