Turkiya-Logo-top

امریکا نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر بھارت کو خبردار کر دیا

امریکا نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بھارت کوخبردار کردیا۔

دورہ بھارت پر گئے امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے مودی حکومت کو خبردارکیا کہ وہ جمہوریت کو کمزور کرنے سے باز رہیں۔

بلنکن نے بھارتی سول سوسائٹی کے رہنماؤں پر زور دیا کہ وہ مودی حکومت پر انسانی حقوق کی پاسداری کے لیے دباؤ ڈالیں۔

جرمن اخبار ڈوئچے ویلے نے لکھا کہ امریکی وزیر خارجہ نے بھارت کو وارننگ ایسے موقع پر دی جب بھارتی حکومت اپنی مسلم اقلیت کے خلاف سرگرم ہے اور انہیں دبانے پر اسے شدید عالمی تنقید کا سامنا ہے۔

Read Previous

پاکستان نے افغان آ رمی کے 5 اہلکاروں کو افغان حکام کے حوالے کر دیا

Read Next

پاکستان:کورونا ایک بار پھربڑھنے لگا،4 ہزار سے زائد کیسیز رہورٹ

Leave a Reply