Turkiya-Logo-top

ترک تاریخی ڈرامہ سیریل باربروس کا ٹریلر جاری

ترک مشہور تاریخی ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی  میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار ایگن التان نے  اپنے نئے ڈرامہ سیریل  باربروس کا ٹریلر مداحوں سے شئیر کر دیا ۔

انگین لتان کی ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی میں شاندار اداکاری  کے بعد انہیں بے حد مقبولیت حاصل ہوئی نا صرف ترکی  بلکہ دنیا بھر میں اداکار کو پسند کیا جا ر ہا ہے۔

اداکار نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر  نئے ڈرامہ سیریل کا ٹریلر شئیر کرتے ہوئے مداحوں کو اس کے جلد نشر ہونے ک نوید بھی سنائی۔

قبل ازیں یہ اعلان کیا  گیا تھا کہ ڈرامے کی پہلی قسط 9 ستمبر  کو نشر کی جائے گی۔

ڈرامے کی پہلی قسط میں 30 منٹ کی مسلسل لڑائی دیکھنے کو ملے گی جس کی شوٹنگ دو ماہ کے طویل عرصے میں مکمل کی گئ۔

 

Read Previous

آذربائیجان کے صدر کی ترک پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات

Read Next

واٹس ایپ اسٹیٹس پر لگی ویڈیو اب بآسانی ڈاون لوڈ کی جا سکے گی

Leave a Reply