یورو فٹ بال چیمپین شپ کے دوران اسپین نے سوئزرلینڈ کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
اسپین اور سوئیزر لینڈ کے درمیان یہ میچ اسپین کے سینٹ پیٹرزبرگ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔
اسپین نے میچ کے دوران 3 گول کیے۔
جبکہ اسکے مقابلے میں سوئیزرلینڈ صرف ایک ہی گول کر سکا۔