turky-urdu-logo

پاک فضائیہ کے ایئر وائس مارشل طارق ضیا کا دورہ آذربائیجان

پاکستان ائیر فورس کا وفد ائیر وائس طارق ضیاء کی سربراہی میں آذربائیجان کے داروالحکومت باکو پہنچے۔

وفد کی آذربائیجان کی ائیر فورس کے اعلی افسران سے ملاقاتیں ہوئیں۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان  ائیر فورس کے شعبے میں ممکنہ تعاون کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا۔

 

Read Previous

بھارت: کورونا سے بچاو کے لیے کورونا مندر تعمیر

Read Next

ترکی یورپ کی دوسری جدید سب سونک ٹنل تعمیر کرے گا

Leave a Reply