Turkiya-Logo-top

ترکی میں بچوں کی مذہبی تعلیم و تربیت کے لیے ٹی وی چینل بنانے کا اعلان

ترکی میں بچوں کی مذہبی تعلیم و تربیت کے لیے  ٹی وی چینل بنانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

ترک سرکاری نشریاتی ادارے ٹی آر ٹی اور ترک شعبہ مذہبی امور  کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ۔ معاہدے کی تقریب میں شعبہ مذہبی امور کے صدر علی ارباس نے شرکت کی ۔

یہ چینل ترکی میں اپنی طرز کا پہلا چینل ہو گا۔ علی ارباس کا کہنا تھا کہ اس پلیٹ فارم کا مقصد اسلامی اقدار  کو  بہتر انداز میں فروغ دینا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ادارہ ملک میں دینی تعلیم کے فروٖ غ کے لیے ہر ممکن کوشش کرے گا ۔

Read Previous

پاکستان امریکا کو فوجی اڈے فراہم نہیں کرئے گا،پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

Read Next

پاکستان: ٹرین حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 65 ہو گئی

Leave a Reply