turky-urdu-logo

ترکی : اماسرا میں 135 بلین کیوبک میٹرز قدرتی گیس کے ذخائر دریافت

ترکی نے اماسرا میں 135 بلین کیوبک میٹرز قدرتی گیس کے ذخائر دریافت کر لیے۔

صدر رجب طیب ایردوان نے تقریب کے دوران ان ذخائر کے ملنے کی خوشخبری لوگوں کو سنائی۔

اس نئی دریافت کے بعد بحیرہ اسود میں دریافت ہونے والی گیس کے ذخائر 540 بلین کیوبک میٹرز تک پہنچ گئے ہیں۔

Read Previous

ٹوئٹر نے اپنی پہلی سبسکرپشن سروس متعارف کروادی

Read Next

پاکستان آذربائیجان کے ساتھ تجارتی ، دفاعی ، ثقافتی اور سیاحتی تعلقات میں مزید بہتری چاہتا ہے ، صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی

Leave a Reply