turky-urdu-logo

باسکٹ بال:انادولو افیس نے ترکش یورو لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

ترک کلب انادولو افیس نے بارسلونا کو 86-81 سے شکست دے کر 2021 ترکش ائیر لائنز یورو لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

گیم کے پہلے ہالف میں جرمن کلب بارسلونا نے 22-15 سے اپنی جیت کے جھنڈے گاڑنے شروع کر دیے تھے۔

دوسرے ہالف میں انادولو افیس نے 10 پوائنٹس زیادہ حاصل کرتے ہوئے جیت کا جھنڈا اپنی طرف کر لیا۔

انادولو افیس اب تک کی دوسری یو رو لیگ چیمپین شپ جیتنے والی ٹیم بن گئی۔

فینز باحس نے اس سے پہلے 2017 میں یورو لیگ چیمپین شپ اپنے نام کی تھی۔

Read Previous

جامع مسجد، تقسیم سکوائر۔۔150 سالہ تاریخی جدوجہد

Read Next

چین نے جوڑوں کو تین بچوں کو اجازت دے دی

Leave a Reply