turky-urdu-logo

کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر ملائیشیا نے پاکستان پر سفری پابندی عائد کر دی

کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پیش نظر ملائشیا نے پاکستان پر سفری پابندی عائد کر دی۔
ملائیشین حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کورونا کے پھیلاؤ کے پیش نظر بنگلا دیش، سری لنکا اور نیپال کے شہریوں پر بھی سفری پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں۔
اعلامیے کے مطابق نیپال، سری لنکا، بنگلا دیش اور پاکستان کے شہریوں کے ملائیشیا میں داخلے پر پابندی ہو گی۔

Read Previous

ترک کلب بیسکتاس نے ترک سل ویمن فٹ بال لیگ کا ٹائٹل جیت لیا

Read Next

قطر : وزیر خزانہ کو پبلک فنڈز کے غلط استعمال کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا

Leave a Reply