ترک تاریخی ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی میں اصلیحان خاتون کا کردار ادا کرنے والے اداکارہ کلثوم علی کی معروف پاکستانی اداکارہ آئزہ خان سے دوستی سوشل میڈیا پر مشہور ۔
حال ہی میں اداکارہ کلثوم علی نے اپنی تصویر انسٹاگرام پر شئیر کی جسے ہزاروں افراد نے پسند کیا۔ ان ہزاروں میں اداکارہ آئزہ خان بھی شامل تھیں۔
دونوں اداکارائیں انسٹاگرام پر ایک دوسرے کو فالو کرتی ہیں اور اکثر اوقات تصویروں کو لائک اور ان پر محبت بھرے کمنٹس کرتی رہتیں ہیں۔

دونوں ستاروں کے بیچ دوستی ایک مشترکہ پروجیکٹ پر کاکام کرنے کے دوران ہوئی۔
