turky-urdu-logo

مساجد میں 30 منٹ سے زائد قیام کرنا ممنوع

سعودی عرب کے شہزادے سلمان بن عبدل عزیز  نے  شام کی نماز کے وقت مسجد میں  30 منٹ سے زیادہ وقت رکنے پر پابندی لگا دی۔

شہزادے  سلمان  بن عبدل عزیز  نے اپنے بیان میں کہا کہ  رمضان  مبارک کے دوران نماز تراویح کا وقت 20 منٹ سے کم کر کے 10 منٹ کر دیا گیا ہے۔

شہزادے کا مزید کہنا  تھا کہ   پورے ملک میں  عشاء کی نماز  کا دورانیہ 30 منٹ سے زیادہ نہیں ہو گا۔

یہ فیصلہ کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے پھیلاو کو روکنے کے لیے کیا گیا ہے۔

Read Previous

ترک افطاری اور سحری کیسے کرتے ہیں؟

Read Next

اسرا بلگچ اداکاری کے علاوہ اور کون سی دلچسپ صلاحیتوں کی مالک ہیں؟

Leave a Reply