turky-urdu-logo

کورولوش عثمان کے ہیرو براق اورزجیویت کی مقبولیت میں مسلسل اضافہ

ترک تاریخی ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کے سیکوئل کورولوش عثمان کی مقبولیت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

اداکار کی ڈرامہ میں شاندار اداکاری ان کی مقبولیت کی وجہ بن رہی ہے جس کا ثبوت ان کے انسٹاگرام اکاونٹ پر 17 ملین فالورز  ہیں۔

براق اکثر وبیشتر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ڈرامے کے وڈیو کلپس شئیر کرتے رہے ہیں۔ براق نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ سے صرف 15 اکاونٹس  کو فالو کیا ہوا ہے۔

Read Previous

آرمینیا کے جنگی جرائم پر عالمی رد عمل ایک طویل خاموشی کے سوا کچھ نہیں، ترک ڈائریکٹر مواصلات

Read Next

پاکستان: پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز کا شیڈول تیار

Leave a Reply