ورلڈ وائلڈ لائف نے مستقبل میں آنے والے خطرے سے ترکی کو آگاہ کر دیا۔
ورلڈ وائلڈ لائف فنڈ فیڈریشن کا کہنا ہے کہ ترکی کا 50 فیصد سے زائد پانی ذائع ہو رہاہے۔
فیڈریشن کا مزید کہنا تھا کہ اگر اس مسئلے کے بارے میں ترکی نےسنجیدگی سے نہیں سوچا تو سال 2030 تک ترکی کو پانی کی قلت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
اعداد و شمار کے مطابق پچھلے 20 سالوں میں پانی کے ذخیروں میں 18 فیصد تک کمی دیکھی گئی ہے۔
ورلڈ وائلڈ لائف کا کہنا ہے کہ پانی کی قلت ترکی کو پیش آنے والے اہم مسائل میں سے ایک ہیں۔
