turky-urdu-logo

ترک وزیر خارجہ کی ایرانی ہم منصب سے استنبول میں ملاقات

ترک وزیر خارجہ نے استنبول میں اپنے ایرانی ہم منصب سے ملاقات کی۔

استنبول کے دولمباچے پیلس میں ہونے والی ملاقات میں ترک وزیر خارجہ میلوت چاوش اولو اور ایرانی وزیر جاوید زارف میں دوطرفہ تعلقات ، بین الاقوامی  اور خطے کے مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔  

ترک قومی انیٹلی جنس آرگنائزیشن کے سربراہ خاقان فیدان بھی ملاقات میں شریک ہوئے۔

Read Previous

ترکی خواتین حقوق کے "استنبول کنونشن” سے دستبردار، ہم جنس پرست معاہدے کا غلط استعمال کر رہے ہیں

Read Next

ترک صدر رجب طیب ایردوان کا جشن نوروز کے موقع پر خصوصی پیغام

Leave a Reply