وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق ترکی میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 20 ہزار لوگوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی۔
اعدادو شمار کے مطابق تازہ ترین اضافے کے ساتھ 2.95 ملین افراد کورونا وائرس کے باعث اپنی جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
اس ہفتے 18 ہزار 6 سو15 افراد کورونا وائرس سے صحت یاب ہو چکے ہیں جنکی مجموعی طور پر تعداد 2.77 ملین ہو چکی ہے۔
تشویشناک حالت میں مریضوں کی تعداد 1 ہزار 5 سو 3 ہے۔
ترکی میں اب تک 35.78 ملین کورونا وائرس کے ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔
ترکی میں 14 جنوری سے ہیلتھ ورکرزاور اعلی افسران کو ویکسین لگنے کی شروات ہو چکی ہے۔
دسمبر 2019 میں شروع ہونے کے بعد سے اب تک کورونا وائرس 192 ممالک میں 2.67 ملین لوگوں کی جانیں لے چکا ہے۔
امریکہ ، انڈیا اور برازیل اب تک کے سب سے زیادہ متاثر ممالک میں سے ایک ہیں۔
