
ترکی کو پچھلے 5 ماہ کے دوران لیموں اور سنگتروں کی بر آمدات میں 12 فیصد اضافہ ہوا۔
3 ستمبر 2020 سے لے کر 28 فروری 2021 تک کے برآمدی سیزن سے ملکی معیشت کو نمایاں فائدہ حاصل ہوا ہے۔
پچھلے سیزن کے بر عکس اس سیزن میں ترکی کو برآمدات میں 8 فیصد کا اضافہ ہوا جس سے 8 سو13 ملین ڈالر کی آمدنی حاصل ہوئی۔
ترکی کے لیے لیموں اور سنگتروں کا یہ سیزن کافی اچھا رہا ہے۔