turky-urdu-logo

نائجیریا میں ہونےوالے دہشت گرد حملے پر ترکی کی مذمت

ترکی نے نائجیریا میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی۔

حملہ نائجیریا کے صوبے بور نو میں  بوکو حرام دہشت گرد تنظیم نے کروایا۔

دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ  12 مارچ کو  فوجی قافلے پر ہونے والے دہشت گرد حملے میں 19 فوجی ہلاک ہوئے جبکہ 13 افراد زخمی ہوئے۔

ترکی نے اس حادثے کی شدید مذمت کی ہے۔

Read Previous

کوسووہ مقبوضہ بیت المقدس میں سفارتخانہ کھولنے والا پہلا یورپی ملک بن گیا

Read Next

ترکی نے دو ماہ میں گاڑیوں کی ایکسپورٹ سے 5 ارب ڈالر کما لئے

Leave a Reply