turky-urdu-logo

ترک صدر ایردوان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات

ترک صدر رجب طیب ایردوان نےپارلیمنٹ کے اسپیکر مصطفی شین طوپ سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران آئینی کاروائیوں، اسمبلی کی سمریوں اور نئے سول آئین کی تیاری کے بارے میں بات چیت کی گئی۔

صدرجب طیب ایردوان نے اپنے بیان میں کہا کہ آئین کی تیاری کے مرحلے جاری رکھے جائیں گے۔

پارلیمنٹ کے اسپیکر مصطفی شین طوپ کا کہنا تھا کہ میں آئین سے متعلق اپنی ذمہ داریوں کو پورا کروں گا۔

Read Previous

ترکی میں کورونا وائرس کی صورتحال

Read Next

پی ایس ایل 6: کورونا وائرس کا خطرہ بڑھنے لگا

Leave a Reply