وزیر صحت کے اعداد وشمار کے مطابق ترکی میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 11 ہزار 8 سو 37 لوگوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
اعدادو شمار کے مطابق تازہ ترین اضافے کا ساتھ ترکی میں کورونا وائرس کے کیسیز کی تعداد 2.72 ملین تک تجاوز کر چکی ہے۔
اس ہفتے 7 ہزار 8 سو92 افراد کورونا وائرس سے صحت یاب ہوگئے ہیں جنکی مجموعی طور پر تعداد 2.58 ملین تک تجاوز کر چکی ہے۔
تشویشناک حالت میں مریضوں کی تعداد 1 ہزار 2 سو27 ہو چکی ہے۔
دسمبر 2019 سے شروع ہونے کے بعد سے اب تک 192 ممالک میں کورونا وائرس 2.54 ملین لوگوں کی جانیں لے چکا ہے۔
امریکہ ، انڈیا اور برازیل سب سے زیادہ متاثر ممالک میں سے ایک ہیں۔
