گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے 8 رکنی وفد نے استنبول میں پاکستان کے قونصل جنرل نعمان اسلم سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران تجارت کے فروغ اور دونوں ممالک کےے باہمی طور پر فائدہ مند آئندہ منصوبوں کا احاطہ کیا گیا۔ Share this… Facebook Surfingbird Pinterest Twitter Linkedin Messenger Whatsapp Sehar Naseer