turky-urdu-logo

ترک فورسز نے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا

ترک فورسز نے پی کے کے دہشت گرد تنظیم کے 4 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔

وزارت داخلہ نے اپنے بیان میں کہا کہ سیکیورٹی فورسز نے کاروائی کے دوران (پی کے کے) کے 4 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔

سیکیورٹی فورسز کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے ترکی کے باہر پی کے کے اڈوں سے فرار ہونے کے بعد ہتھیاڑ ڈالے ۔

گرفتار ہونے والے دہشت گرد 2014 – 2019 کے درمیان ( پی کے کے) دہشتگرد تنظیم میں شامل ہوئے تھے۔

سیکیورٹی فورسز کا مزید کہنا تھا کہ پی کے کے دہشت گرد تنظیم نے 30 سال میں 40 ہزار لوگوں کی جانیں لی ہیں جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

Read Previous

سعودی عرب، قطر اور عمان جلد ہی اسرائیل کو تسلیم کر لیں گے، اسرائیلی وزیر انٹلی جنس

Read Next

ترکی میں بوڑھوں کی تعداد 80 لاکھ ہو گئی، بوڑھی خواتین کی تعداد زیادہ ہے

Leave a Reply