turky-urdu-logo

پاکستانی آٹو انڈسٹری کی جانب سے استنبول میں آٹو پارٹس کی 4 روزہ نمائش

پاکستانی آٹو انڈسٹری کی جانب سے استنبول میں آٹو پارٹس کی 4 روزہ نمائش کا انعقاد کیا گیا۔

آٹو میکا نیکا کا انعقاد پاکستانی قونصلیٹ اور ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے تعاون سے کیا گیا۔

آٹو میکا نیکا استنبول میں 12 پاکستانی کمپنیوں نے شرکت کی اور اپنے اسٹالز پر پاکستانی آٹو پارٹس کی نمائش کی۔

مقامی ترک شہریوں اور دیگر ممالک کے وزیٹرز نے پاکستانی پراڈکٹس میں گہری دلچسپی ظاہر کی۔ استنبول میں قونصرل جنرل آف پاکستان نعمان اسلم نے بھی نمائش میں خصوصی شرکت کی۔

نمائش 23 سے 26 مئی تک جاری رہی۔

Read Previous

ترکیہ میں امن سپورٹ آپریشن پر مبنی Efes-2024 مشق کا انعقاد

Read Next

امریکی صدر جو بائیڈن کا غزہ میں مستقل جنگ بندی کے لیے نیا جنگ بندی معاہدہ تجویز،

Leave a Reply