turky-urdu-logo

یونس ایمرے انسٹیٹیوٹ اور پنجاب یونیورسٹی کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

لاہور: یونس ایمرے انسٹیٹیوٹ اور پاکستان کی قدیم اور ممتاز جامعہ، پنجاب یونیورسٹی، کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہو گئے۔ دستخط کی تقریب میں لاہور میں ترکیہ کے قونصل جنرل ہٰی۔ ای۔ جناب درموش بَشتوغ، پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی اور فیکلٹی آف اورینٹل لرننگ کے ڈین پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران شریک ہوئے۔اس معاہدے کے تحت پنجاب یونیورسٹی میں ترک زبان کی تدریس کے ساتھ ساتھ مختلف ثقافتی سرگرمیوں کا انعقاد بھی کیا جائے گا۔ توقع ہے کہ یہ معاہدہ ترکیہ اور پاکستان کے درمیان علمی اور ثقافتی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔

Read Previous

پاکستان کے لیے مزید 100 الیکٹرک بسیں روانہ، پنجاب میں کرایہ صرف 20 روپے مقرر

Read Next

صدر ایردوان: کامیابی ترکیہ اور شام کا مقدر ہے، خطے میں مسائل مذاکرات اور سفارت کاری سے حل کریں گے

Leave a Reply