turky-urdu-logo

ورلڈ بینک کی جانب سے پاکستان کے لیے 25 کڑور 80 لاکھ ڈالرز کی منظوری

ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی منظوری دے دی۔

ورلڈبینک کےمطابق یہ فنڈزبنیادی ہیلتھ کیئر اور انسانی وسائل مضبوط بنانے پر خرچ ہوں گے، فنڈز کے ذریعے صحت کی سہولیات تک بہتر رسائی کیلئے اصلاحات کی جائیں گی۔

اعلامیے کے مطابق صوبائی ہیلتھ سسٹم مضبوط بنانے میں مدددی جائےگی جب کہ ہیلتھ کیئر کوریج، اسٹاف اور ادویات کی سپلائی بہتر بنائی جائے گی۔

ورلڈ بینک کے مطابق رقم خصوصی طورپربچوں اورخواتین کی صحت کیلئےمختص ہوگی۔صحت پروگرام صوبوں میں بچوں کی نشونماکیلئےہوگا۔

Read Previous

ایران میں مسافر ٹرین کو حادثہ، 17 افراد جاں بحق

Read Next

پی آئی اے نے پہلی بار اسلام آباد اور باکو کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز کردیا

Leave a Reply