turky-urdu-logo

واٹس ایپ نے صارفین کا بڑا مسئلہ حل کر دیا

معروف سماجی رابطے کی ویب سائٹ واٹس ایپ نے گروپ ایڈمنزگ کیلئے نیا فیچر متعارف کروا دیا ۔

واٹس ایپ کی جانب سے ایڈمن گروپس میں ممبرز کی تعداد 250سے بڑھا کر 512کردی گئی ۔

انتظامیہ نے نیا فیچر 5 مئی کو متعارف کروا دیا تھا تاہم فوری طور پر دنیا بھر کے صارفین تک یہ فیچر نہیں پہنچ سکا۔

تمام صارفین تک دستیاب ہونے میں ایک سے ڈیڑھ ہفتہ لگے گا۔

یاد رہے اس فیچر کے ساتھ واٹس ایپ نے حال ہی میں میسیج ’ری ایکشن‘ کا فیچر بھی متعارف کرایا تھا۔

جس سے صارف ہر میسج پر اپنے جذبات کا اظہار کر سکتا ہے۔

Read Previous

سوشل میڈیا غلط معلومات پھیلانے کا ذریعہ بن چکا ہے ،سربراہ ترک براڈ کاسٹر

Read Next

ترکی کی یورپی یونین میں شمولیت بلاک کے مستقبل، ساکھ اور وقار کے لیے اہم ہے، صدر ایردوان

Leave a Reply