ترکیہ اور پاکستان کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 75 ویں سا لگرہ کے حوالے سے ویبینار کا انعقاد کیا گیا۔
ویبینار کاانعقاد اسٹریٹجک سٹڈیز سنٹر پریذیڈنسی اور اسلام آ باد انسٹی ٹیوٹ فار اسٹریٹجک سٹڈیز نے مشترکہ طور پر کیا۔
ویبینار میں ترک اور پاکستانی ماہرین نے شرکت کی۔
پاکستان میں ترکیہ کے سفیر مہمت پچاجی نے بھی اسپیکر کے طور پر ویبینار میں شرکت کی۔
															