turky-urdu-logo

ترکیہ صدارتی انتخابات میں ووٹنگ کا وقت ختم

ترکیہ میں صدارتی انتخابات کے سلسلے میں حقِ رائے دہی استعمال کرنے کا عمل مکمل ہو گیا ۔

ترکیہ میں صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک ووٹنگ کا عمل سلسلہ جاری رہا۔

صدارتی انتخابات کے سلسلے میں عوام  رجب طیب ایردوان اور کمال کلچدار اولو  میں سے اپنے صدر کا انتخاب کریں گے ۔

 

Read Previous

ووٹنگ کے دوران چوہا گھس آیا

Read Next

جامع مسجد حضرت ایوب انصاری میں صدر ایردوان نے اپنی سیاسی مہم کا اختتام کیا

Leave a Reply