
پاکستان مین ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر مہمت پچاجی نے اسلام آباد میں انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کی شریعہ اکیڈمی کا دورہ کیا۔
سفیر کا استقبال پھولوں کے گلدستے کے ساتھ کیا گیا۔
سفیر نے یونیورسٹی میں ہونے والے شریعہ کورس کے 64 وین سیشن میں شرکاء کے ساتھ ایک انٹرایکٹو سیشن کیا۔
ملاقات کے دوران معاہدوں پردستخط بھی ہوئے۔