turky-urdu-logo

روس،یوکرین تنازعہ میں چین اپنا اثرورسوخ استعمال کرے، امریکہ

امریکا نے چین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یوکرین تنازع میں روس پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے۔

امریکی محکمہ خارجہ کی عہدیدار وکٹوریہ نولینڈ کا صحافیوں سےگفتگو میں کہنا تھا کہ اگر یوکرین میں کوئی مسئلہ ہوا تو وہ چین کے لیے بھی اچھا نہیں ہو گا۔

وکٹوریہ نولینڈ نے چین سے مطالبہ بھی کیا کہ وہ یوکرین تنازع میں روس پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے۔

ادھر امریکا نے یوکرین روس تنازع پر سلامتی کونسل کا اجلاس پیر کے روز طلب کر لیا ہے۔

Read Previous

شمال مشرقی ترکی میں ایک جھیل کے قریب پودوں کی ایک نئی نسل دریافت

Read Next

پی ایس ایل7 کے پہلے میچ میں دفاعی چیمپیئن ملتان سلطان کا کامیاب آغاز

Leave a Reply