turky-urdu-logo

امریکہ:ہیلی کاپٹر گرنے سے 14 نیوی اہلکارہلاک ہوگئے

امریکہ میں نیوی کا ہیلی کاپٹر گرنے سے 14نیوی اہلکار ہلاک ہو گئے جبکہ ایک زخمی ہو گیا ۔

ہیلی کاپٹر گرنے کا یہ واقعہ امریکی ریاست میکسیکو میں ہوا ،گر کر تباہ ہونے والا ہیلی کاپٹر بلیک ہاک تھا۔

تفصیلات  کے مطابق میکسیکو کی ریاست سینالووا کے شمالی ساحلی علاقے میں بلیک ہاک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس میں سوار 15 نیوی اہلکاروں میں سے 14ہلاک ہو گئے جبکہ ایک زخمی ہو گیا جسے شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کی وجوہات جاننے کی کوشش کر رہے ہیں تاہم ابھی کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہو گا۔

Read Previous

15 جولائی کادن ترک تاریخ کا اہم باب ہے جسے قوم ہمیشہ فخر سے یاد رکھے گی، علی شاہین

Read Next

فیس بک کا ہر شخص کو اپنے نام سے 5 پروفائل بنانے کی اجازت دینے کا فیصلہ

Leave a Reply