turky-urdu-logo

امریکا کا حماس کے حامیوں کے ویزے اور گرین کارڈ منسوخ کرنے کا اعلان

امریکا نے حماس کے حامیوں کے ویزے اور گرین کارڈ منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ ماکو روبیو نے کہا ہے کہ حماس کے سپورٹرز کو امریکا سے ڈی پورٹ کیا جائے گا۔

فلسطین کے حامی طالب علم محمود خلیل کو کولمبیا یونیورسٹی سے گرفتار کیا گیا ہے۔ خلیل کی بیوی امریکی شہری اور گرین کارڈ ہولڈر ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ خلیل نے فلسطین کے لئے مظاہروں میں نمایاں کردار ادا کیا۔ امریکا حماس کے حامیوں کا پیچھا کرے گا اور انہیں گرفتار کر کے ڈی پورٹ کیا جائے گا۔

Read Previous

ترکیہ کی عمان میں پانچ ملکی سلامتی سربراہی اجلاس میں شرکت

Read Next

ترکیہ کا ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے بڑا اقدام، ماہرین کی سہولت کے لیے ٹیک ویزہ متعارف

Leave a Reply