turky-urdu-logo

امریکی ریاست منی سوٹا میں رمضان المبارک کے دوران اذان دینے کی اجازت

امریکی ریاست منی سوٹا کے شہر منیا پولس میں رمضان کے دوران مساجد میں اذان دینے کی اجازت دے دی گئی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق منیاپولس کی مقامی مساجد میں رمضان کے دوران اذان دی جاسکے گی۔

اذان دینے کے حوالے سے اجازت کا بل  سٹی کونسل کے ممبر جمال عثمان نے  مساوات کے نام  سے  پیش کیا  جسے کونسل نے منظور کرتے ہوئے صبح 7 بجے سے رات 10 بجے تک لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے کی اجازت دے دی۔

بل کی منظور ی کے مطابق شہر میں دن بھر میں تین اذانیں (70 ڈیسیبل کی حد ) میں دی جاسکیں گی۔

Read Previous

استنبول مذاکرات؛ روسی فوج نے کیف سے پسپائی اختیار کر لی

Read Next

آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان حالات ایک بار پھر کشیدہ ہونے لگے

Leave a Reply