باکو اسٹیٹ یونیورسٹی اور پاکستانی سفارتخانے کے زیر انتظام اردو زبان پر ویبنار منعقد کیا گیا۔

ویبنار کا عنوان اردو زبان گفتگو کلب رکھا گیا۔
ویبنار کے دوران اردو زبان کی اہمیت پر روشنی ڈالی گئی۔
پاکستانی سفیر بلال ہئی کا کہنا تھا کہ یہ بہت اچھا قدم ہے اس سے اردو زبان کو اور فروغ حاصل ہو گا۔

انکا مزید کہنا تھا کہ یہ ویبنار اردو زبان کو اور بہتر طریقے سے سمجھنے میں مدد فراہم کر ئے گا۔

