turky-urdu-logo

امریکا : پریڈ کے دوران ایک شخص نے ٹرک لوگو ں پر چڑھا دیا

امریکا کی ریاست فلوریڈا میں پریڈ کے دوران ایک شخص نے ٹرک لوگوں پر چڑھا دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق واقعے میں ایک شخص ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوگئے، پولیس نے لوگوں پر ٹرک چڑھانے والے ڈرائیو کو گرفتار کر لیا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہے تاہم فوری طور پر یہ نہیں بتایا گیا کہ یہ حا دثہ تھا یا ڈرائیور نے جان بوجھ کر ٹرک لوگوں پر چڑھایا۔

Read Previous

یورپین گولڈن والی بال لیگ میں ترکی نے یوکرین کو ہرا کر چیمپئن شپ جیت لی

Read Next

پی ایس ایل: ملتان سلطانز نے فائنل میں جگہ بنا لی، اسلام آباد یونائیٹڈ لیگ سے باہر

Leave a Reply