turky-urdu-logo

دنیا بھر میں ٹوئٹر سروسز متاثر

اکستان سمیت مختلف ممالک میں مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر کی سروسز متاثر ہوگئیں۔

رپورٹس کے مطابق لاکھوں صارفین کے ٹوئٹر اکاؤنٹ خود بخود لوگ آؤٹ ہوگئے جس کے باعث صارفین کا مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

تاہم کمپنی نے جلد ہی ٹوئٹ کرتے ہوئے صارفین کو یقین دہانی کروائی کہ اس مسئلے کو حل کردیا گیا ہے۔

ٹوئٹر سپورٹ حکام نے کہا کہ صارفین کو پیش آنے والی مشکلات کیلئے معذرت خواہ ہیں۔

Read Previous

ترکی: استنبول ائیرپورٹ کو مسلسل دوسرے سال "ائیرپورٹ آف دی ایئر” کے لیے منتحب کر لیا گیا

Read Next

یوکرین پر حملے کے لیے روس جھوٹا بہانہ بنا سکتا ہے، امریکا

Leave a Reply