turky-urdu-logo

ترکیہ کے طویل القامت مرد اور خاتون نے بھی ووٹ کاسٹ کر دیا

ترکیہ کے سب سے طویل القامت مرد اور خاتون نے بھی اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔

رومیصہ گیلجی نے اپنا ووٹ گھر سے ہی کاسٹ کیا جبکہ سلطان کوسین نے پولنگ اسٹیشن جا کر اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔

اس وقت دنیا کے سب سے طویل ترین مرد اور خاتون کا اعزاز ترکیہ کے پاس ہی ہے۔

دی گینیز بک آف دی ورلڈ ریکارڈ میں بھی دونوں کے نام درج کیے جا چکے ہیں۔

طویل القامت ترک خاتون کو پچھلے سال پہلی بار جہاز کا سفر کرنے کا بھی موقع ملا تھا۔

Read Previous

112 سالہ خاتون ووٹر بچوں سمیت ووٹ ڈالنے پہنچ گئی

Read Next

سب پر کیس کروں گا: سابق صدارتی امیدوار محرم اینجے

Leave a Reply