turky-urdu-logo

ترکیہ کی نئی کابینہ نے پارلیمنٹ میں حلف اٹھا لیا

ترکیہ کی نئی کابینہ کے ارکان نے  پارلیمنٹ میں اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ۔

صدر ایردوان نے ہفتے کے روز کابینہ کی نقاب کشائی کی جب انہوں نے 28 مئی کو دوبارہ انتخاب میں کامیابی کے بعد صدر کا حلف اٹھایا۔

18 رکنی کابینہ، بشمول نائب صدر سیودیت یلماز، نے منگل کوایردوان کی صدارت میں اپنا پہلا اجلاس منعقد کیا۔

کابینہ کے ساتھ، صدر ایردوان نے تمام ترکیہ اور اس کے 85 ملین لوگوں کی خدمت کرنے کا عزم کیا۔

Read Previous

ترکیہ پارلیمانی اسپیکر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ کا آغاز

Read Next

کاخووکا ڈیم دھماکے کی مکمل تحقیقات ہونی چاہیے ، صدر ایردوان

Leave a Reply