turky-urdu-logo

ترک وزیر دفاع کا EFES-2024 مشقوں کی تیاریوں کا مشاہدہ

ترکیہ کے قومی دفاع کے وزیر یاشر گلر نے جمعہ کے روز EFES-2024 مشق کی سائٹ پر تیاریوں کا مشاہدہ کیا، جو 29-30 مئی کو ازمیر میں منعقد ہوگی۔

وزارت کے ایک بیان کے مطابق، گلر کے ساتھ چیف آف دی جنرل اسٹاف ، بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل ، آرمی کمانڈر  اور فضائیہ کے کمانڈر بھی تھے۔

دفاعی صنعت کی مصنوعات کی نمائش میں 47 دفاعی کمپنیوں کی مصنوعات کی نمائش کی جائے گی۔

مشق میں 50 ممالک کے 1500 سے زائد غیر ملکی اہلکار شرکت کریں گے۔

ترک مسلح افواج کے ساتھ مجموعی طور پر 11000 اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔

Read Previous

10ماہ بعد X کا ترکیہ میں نمائندہ مقرر ،ترکیہ نے X پر لگی اپنی اشتہاری پابندی ہٹا دی

Read Next

اسرائیل رفح میں فوجی آپریشن فوری روک دے ، عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ آگیا

Leave a Reply