turky-urdu-logo

ملک میں آخری دہشتگرد کی موجودگی تک جنگ جاری رکھیں گے، صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے ایک بار پھر اس بات کا اعادہ کیا کہ ترکی کی کسی کی سرزمین پر آنکھیں مرکوز نہیں ہیں بلکہ ترکی صرف اپنی سرحدوں کی حفاظت اور پڑوسی ممالک کے استحکام کو یقینی بنانا چاہتا ہے۔

صدر اور جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی کے چیئرمین ایردوان  نے ترکی کی قومی اسمبلی  میں اپنی پارٹی کے گروپ میٹنگ میں اپنی تقریر میں شمالی عراق میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف شروع کیے گئے آپریشن پنجہ کلید  پر روشنی ڈالی۔

ایردوان نے کہا کہ PKK کی جانب سے اڈوں اور تیاریوں کے طور پر استعمال کیے جانے والے علاقوں میں شروع کیے گئے جامع پنجہ کلید  آپریشن کا مقصد ترکی کی سرحدی حفاظت کی ضمانت دینا ہے۔

آپریشن میں شہید ہونے والے 2 فوجیوں کے لیے مغفرت  اور آپریشن میں حصہ لینے والے بہادر فوجیوں کے لیے کامیابی کی تمنا  کی، ایردوان نے کہا کہ”آپریشن کے موقع پر، میں ایک بار پھر اظہار کرنا چاہوں گا کہ ترکی کی کسی کی سرزمین پر کوئی نظر نہیں ہے۔

Read Previous

اسرائیل کی غزہ پر بمباری کے بعد مقبوضہ بیت المقدس کشیدگی میں اضافہ

Read Next

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس شمشیر کا بحرین کی بندرگاہ منٰا سلمان کا دورہ

Leave a Reply