turky-urdu-logo

فلسطینیوں کی جبری بے دخلی سے منصفانہ امن کا حصول غیر ممکن ہے: حاقان فیدان

ترکیہ کے وزیر خارجہ حاقان فیدان نے جوہانسبرگ، جنوبی افریقہ میں منعقدہ جی 20 وزرائے خارجہ کے اجلاس کے دوران "عالمی جیو پولیٹیکل صورتحال” کی نشست میں شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینیوں کو ان کی سرزمین سے بے دخل کرکے منصفانہ اور دیرپا امن حاصل نہیں کیا جاسکتا۔

ان کا مزید یہ کہنا تھا کہ جس سرزمین کے لیے فلسطینیوں نے بڑی تعداد میں قربانیاں دی ہیں وہ مذاکرات کا موضوع نہیں ہے۔

دو ریاستی حل ہی دیرپا امن کا واحد راستہ ہے۔ اس حل کو نافذ کرنے میں ناکامی صرف تنازعات کو مزید جاری رکھے گی

Read Previous

 ترکیہ پاکستان کی جامعات میں مشترکہ تحقیق کو فروغ دینے کا خواہاں ہے: ترک سفیر

Read Next

قیدیوں کے تبادلے میں تاخیر کا سبب نیتن یاہو ہیں: حماس

Leave a Reply