
آذربائیجان کے وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ آذربائیجان اور ترکیہ کی فضائی افواج پیر سے مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز کریں گے۔
انکا کہنا تھا کہ ترک فضائی کے فوجی اہلکار توراز کرتالی 2022آذربائیجان میں مشترکہ فلائٹ ٹیکٹیکل مشقوں می حصہ لیں گے۔
انکا مزید کہنا تھا کہ دونوں ممالک کی فضائی افواج کی مشترکہ سرگرمیوں کی منصوبہ بندی، تعامل اور جنگی انٹرآپریبلٹی کے مطالعہ کے ساتھ ساتھ تلاش اور بچاؤ کی مشقوں می شامل ہونگی۔