ترکش ایتھلیٹ سلیمان کاراندنیز نے یورپین ریسلنگ چیمپین شپ میں چاندی کا تمغہ اپنے نام کر لیا۔ ترک کھلاڑی کو روس کے کھلاڑی علیکاھان نے ایک نمبر سے شکست دی۔ اس سے قبل ترکی یورپین چیمپین شپ میں سونے کے تمغے بھی جیت چکا ہے۔ Share this… Facebook Surfingbird Pinterest Twitter Linkedin Messenger WhatsappSehar Naseer