ٹوکیو اولمپکس کے دوران ترک ریسلر نے کانسی کا تمغہ اپنے نام کر لیا۔ ترک ریسلر رضا کیالپ نے 130 کلو گرام کے مقابلے میں یہ تمغہ حاصل کیا۔ 31 سالہ رضا نے ایران کے امین میر زاداہ کو 7-2 سے شکست دے کر یہ میچ جیتا۔ Share this… Facebook Surfingbird Pinterest Twitter Linkedin Messenger Whatsapp Sehar Naseer