turky-urdu-logo

ٹوکیو اولمپکس:ترک ویمن والی بال ٹیم پہلی بار کوارٹرز میں پہچنے میں کامیاب

ترکش ویمن والی بال ٹیم اولمپکس کے کوارٹرز راونڈ میں پہچنے میں کامیاب ہوگئی۔

ترک ٹیم نے آرجنٹائن کی ٹیم کو 3-0 سے شکست دے کر یہ اعزاز حاصل کیا۔

والی بال کے میچ میں پہلی بار ترکش ویمن ٹیم کوارٹر راونڈ میں پہنچنے میں کامیاب ہوئی ہے۔

2 اگست کواب پول بی کے آخری میچ کے طور پر ترکی ویمن والی بال ٹیم روس کی ٹیم کے ساتھ مقابلہ کرے گی۔

Read Previous

یورپی اراکین پارلیمنٹ کا مقبوضہ جموں وکشمیر کی انسانی حقوق کی سنگین صورتحال پر اظہار تشویش

Read Next

ترکی :88 سے 98 جگہوں پر لگی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے،وزیرزراعت و جنگلات

Leave a Reply